: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،13جون(ایجنسی) پنسلوانیا کے Philadelphia میں Telemundo 62 چینل کے لئے لائیو رپورٹنگ کے دوران ایک خاتون صحافی پر حملہ ہو گیا. سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے. معاملہ امریکہ کا ہے جہاں Philadelphia سٹی ہال کے باہر بدھ کو لائیو رپورٹنگ کے دوران ایک خاتون صحافی پر ایک خاتون نے بالوں
سے پکڑ کر مکے مارنا شروع کر دیئے، خاتون صحافی کا نام Iris Delgado ہے- میڈیا ذرائع کے مطابق ایرس نام کی یہ صحافی پنسلوانیا کے Philadelphia میں Telemundo 62 چینل کے لئے فیڈ دے رہی تھی. اس درمیان ایک خاتون سبز رنگ کی ٹی شرٹ میں آئی اور ایرس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا 'exuse me'. عورت کے ایسا کرنے پر بھی صحافی نے لائیو رپورٹنگ جاری رکھی. اس کے بعد کیا ہوا دیکھئے یہ ویڈیو-